کراچی: دنیا فروغ امن کیلئے پاکستانی کوششوں کو تسلیم کرے، جنرل ندیم رضا
👁️ 30 بار دیکھا گیا
کراچی: دنیا فروغ امن کیلئے پاکستانی کوششوں کو تسلیم کرے، جنرل ندیم رضا
کراچی ( نیو نیوز) پاکستان نیول اکیڈمی میں مڈ شپ مین کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی پاس ” کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا تھے جبکہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی بھی شریک ہوئے۔ پاس آئوٹ ہونے والوں میں سعودی اور بحرین بحریہ کے کیڈٹس بھی شامل تھے۔
115th Midshipmen & 23rd SSC Course Passing Out Parade held at Pakistan Naval Academy, Khi. CJCSC Gen Nadeem Raza was Chief Guest. CNS Adm M Amjad Khan Niazi was also present on the occasion. Commissioning contingent also included midshipmen from Royal Saudi NF & Bahrain DF. (1/3) pic.twitter.com/cIhKXdxq0l
— DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) June 26, 2021
جنرل ندیم رضا نے اس موقع پر خطاب کرتے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے فروغ کیلئے پر عزم ہے۔ پوری قوم دہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف متحد ہے۔ دنیا فروغ امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔
جنرل ندیم رضا نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے۔ قائداعظم گولڈ میڈل لیفٹیننٹ معراج خالد خان نے حاصل کیا، مڈشپ مین حمزہ ملک نے شمشیر اعزا زحاصل کی۔
کیڈٹ حذیفہ جاوید نیازی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی گولڈ میڈل حاصل کیا قبل ازیں نیول اکیڈمی آمد پر پاکستان نیول اکیڈمی کے کمانڈنٹ کموڈور سہیل احمد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا استقبال کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9120 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C