کریڈٹ کے چکر میں طالبان کو اسلام آباد بلانا، احمقانہ اقدام ہے: سلیم صافی
👁️ 193 بار دیکھا گیا
کریڈٹ کے چکر میں طالبان کو اسلام آباد بلانا، احمقانہ اقدام ہے: سلیم صافی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ کریڈٹ کے چکر میں طالبان کو مذاکرات کے نام پر اسلام آباد بلانا، احمقانہ اقدام ہے جس پر خاکم بدہن بعد میں ہم پچھتائیں۔ یہ درحقیقت مذاکرات بھی نہیں بلکہ وزیراعظم بعض دیگر شخصیات اور زلمے خلیل زاد سے ملاقاتیں ہیں جو صرف اور صرف وزیراعظم کی ضد اور زلمے خلیل زاد کی خواہش پر ہو رہے ہیں۔
مذاکرات ویسے بھی قطر میں ہورہے ہیںاور جو نتیجہ نکلنا ہے وہ وہاں بھی نکل آئے گا – افغان حکومت برہم ہے کہ پاکستان نے طالبان کو امریکہ کے ساتھ بٹھا دیا لیکن اس کے ساتھ نہیں بٹھا رہا۔ اسلام آباد میں طالبان کی آمد کے بعد افغان حکومت کی برہمی مزید بڑھ سکتی ہے۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) February 15, 2019
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں طالبان کے مذاکرات کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ مری مذاکرات کی ناکامی کے بعد جب پاکستان کہتا کہ ہمارا طالبان پر اثر نہیں تو افغانستان کہتا کہ ایک دن میں مری میں کیسے جمع کیا تھا۔
مری مذاکرات کی ناکامی کے بعد جب پاکستان کہتا کہ ہمارا طالبان پر اثر نہیں تو افغانستان کہتا کہ ایک دن میں مری میں کیسے جمع کیا تھا۔ اگر خدانخواستہ اب کے بار مذاکرات ناکام ہوئے تو یہی امریکہ اور افغانستان کہیں گے کہ اگر طالبان پاکستان میں نہیں تو پھر اسلام آباد میں کہاں سے آئے تھے۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) February 15, 2019
اگر خدانخواستہ اب کے بار مذاکرات ناکام ہوئے تو یہی امریکہ اور افغانستان کہیں گے کہ اگر طالبان پاکستان میں نہیں تو پھر اسلام آباد میں کہاں سے آئے تھے۔
مذاکرات ویسے بھی قطر میں ہورہے ہیںاور جو نتیجہ نکلنا ہے وہ وہاں بھی نکل آئے گا – افغان حکومت برہم ہے کہ پاکستان نے طالبان کو امریکہ کے ساتھ بٹھا دیا لیکن اس کے ساتھ نہیں بٹھا رہا۔ اسلام آباد میں طالبان کی آمد کے بعد افغان حکومت کی برہمی مزید بڑھ سکتی ہے۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) February 15, 2019
سلیم صافی نے مزید کہا کہ مذاکرات ویسے بھی قطر میں ہورہے ہیں اور جو نتیجہ نکلنا ہے وہ وہاں بھی نکل آئے گا – افغان حکومت برہم ہے کہ پاکستان نے طالبان کو امریکہ کے ساتھ بٹھا دیا لیکن اس کے ساتھ نہیں بٹھا رہا۔ اسلام آباد میں طالبان کی آمد کے بعد افغان حکومت کی برہمی مزید بڑھ سکتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C