کوئٹہ: مدرسے میں فائرنگ، 2 طلبا جاں بحق
👁️ 159 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: مدرسے میں فائرنگ، 2 طلبا جاں بحق
کوئٹہ (ڈیلی اردو )پشتون آباد کے علاقے میں مدرسے میں کلاشنکوف چیک کرتے ہوئے فائرنگ سے 2 طلبا جاں بحق ہو گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مٹھا چوک پشتون آباد میں حافظ ظاہر کے مدرسے میں کلاشنکوف چیک کرنے کے دوران فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مدرسے میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے طلبا کی شناخت حافظ عبد الرازق ولد عبداللہ عمر 18 سال سکنہ پشتون آباد جبکہ دوسرے کی شناخت رشید ولد شیر محمد قوم اچکزئی عمر 14 سال سنکہ پشتون آباد کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں طلبا کو الگ الگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے ایک طالب علم کو سول ہسپتال کوئٹہ جبکہ دوسرے طالب علم کو الگیلانی ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک طالب علم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ پولیس حکام نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے اور مدرسے کے طلبا اور انتظامیہ سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 190 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8958 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4804 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3171 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2562 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2317 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C