آذربائیجان میں اسرائیلی سفارتخانے پر حملہ ناکام، داعش خراسان کے 3 شدت پسند گرفتار
👁️ 229 بار دیکھا گیا
آذربائیجان میں اسرائیلی سفارتخانے پر حملہ ناکام، داعش خراسان کے 3 شدت پسند گرفتار
باکو (ڈیلی اردو) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسرائیلی سفارتخانے پر مبینہ حملے کا منصوبہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے، اور اس سازش میں ملوث تین شدت پسند گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق مبینہ حملے کی منصوبہ بندی داعش کے افغان دھڑے، خراسان گروپ کی ہدایات پر کی گئی تھی، جس کا مقصد باکو میں اسرائیلی سفارتی مشن کو نشانہ بنانا تھا۔
آذربائیجان کے سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی کہ گرفتار شدہ شدت پسند ایک غیرملکی سفارتخانے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، تاہم حکام نے سفارتخانے کی شناخت کے بارے میں باضابطہ وضاحت نہیں کی۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور گرفتار شدت پسندوں سے تفتیش کے دوران ممکنہ سہولت کاروں اور نیٹ ورک سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8830 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3273 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C