21/October/2022

آرمی چیف قمر باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

👁️ 36 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
آرمی چیف قمر باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

آرمی چیف قمر باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔

آرمی چیف نے سینئرصحافیوں سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اپنی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔

پاکستانی فوج کے سربراہ نے مزید کہا ہے کہ یہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ سے میرا آخری خطاب ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C