آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے مذہبی رہنماؤں کی ملاقات
👁️ 36 بار دیکھا گیا
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے مذہبی رہنماؤں کی ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی اردو) تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔
Notables of Raiwind Tablighi Ijtimaa met COAS. Army Chief offered Fateha for departed souls in tragic Tezgam train incident. Also prayed for early recovery of the injured. pic.twitter.com/jHoqvxlbtk
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 11, 2019
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے تبلیغی جماعت کے عمائدین نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے تیزگام حادثے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی اور زخمی ہونے والے افراد کی صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو نئی فوجی کارروائی کی دھمکی، جوہری تنصیبات کو 10 منٹ میں نشانہ بنانے کا دعویٰ
01/November/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکا پاکستان کو دہشتگردی کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتا، افغان طالبان حملے روکنے میں ناکام رہے ہیں، مارکو روبیو
01/November/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا، سفارت کاری کو ترجیح دینے کا اعلان، دوحہ میں مذاکراتی سرگرمیاں تیز
01/November/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
محسن رضائی کو جے ڈی وینس کا خط موصول، امریکی مؤقف میں بڑی تبدیلی کا دعویٰ
01/November/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن میں فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 70 سے زائد حوثی باغی ہلاک، درجنوں زخمی
31/October/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے دوبارہ بڑھتے واقعات تشویشناک، گورنر راج کا فیصلہ ناگزیر تھا: وزیراعظم
31/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26421 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15656 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11959 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9319 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7572 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5552 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C