آپریشن سندور میں 50 حملے کرکے پاکستان کو جنگ بندی پر مجبور کیا، بھارتی نائب ایئر چیف
👁️ 405 بار دیکھا گیا
آپریشن سندور میں 50 حملے کرکے پاکستان کو جنگ بندی پر مجبور کیا، بھارتی نائب ایئر چیف
نئی دہلی (ڈہلی اردو/پی ٹی آئی) انڈین فضائیہ (آئی اے ایف) کے نائب سربراہ ایئر مارشل نرمدیشور تیواری نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی میں ہونے والے ’آپریشن سندور‘ کے دوران بھارت نے صرف 50 سے کم ہتھیار استعمال کیے اور اس کے بعد پاکستان کو جنگ بندی پر مجبور ہونا پڑا۔
بھارتی سرکاری خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق، ایئر مارشل تیواری نے ہفتہ (30 اگست) کو این ڈی ٹی وی کی دفاعی کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈین فضائیہ نے 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب پاکستانی حملوں کے جواب میں کارروائی کی اور پاکستانی فوج پر "مکمل تسلط" قائم کر لیا۔
ان کے بقول:“یہ ہمارے لیے ایک تاریخی قدم تھا۔ صرف 50 سے بھی کم ہتھیاروں میں ہم نے مکمل تسلط حاصل کر لیا، ایسا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔”
ایئر مارشل تیواری نے مزید کہا کہ اس مشن کے دوران کچھ ایسے اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا جو 1971 کی جنگ میں بھی حملوں کی زد میں نہیں آئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C