اسرائیلی ریاستی دہشت گردی: 2019ء میں 33 بچوں سمیت 149 فلسطینی شہید
👁️ 62 بار دیکھا گیا
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی: 2019ء میں 33 بچوں سمیت 149 فلسطینی شہید
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں شہداء و اسیران سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 149 فلسطینی شہید ہوئے۔ شہداء میں 74 فیصد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔
فلسطینی سماجی کارکن محمد صبیحات نے بتایا کہ گذشتہ برس اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں 33 بچے ہیں جو کل شہداء کا 23 فیصد ہیں جب کہ 2018ء کی نسبت شہید ہونے والے بچوں کی تعداد میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گذشتہ پانچ سال کےدوران ہر سال اوسطا 161 فلسطینی شہید کیے گئے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ برس اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 149 فلسیطنی شہید ہوئے۔ شہداء میں 112 کا تعلق غزہ کی پٹی سے ہے۔
69 فیصد فلسطینی اسرائیلی ریاست کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوئے۔
غرب اردن میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 37 تھی جو کہ کل شہداء کا 26 فی صد ہیں۔ شہدا میں 33 بچے، 12 خواتین اور 137 مرد تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C