اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہری ہلاک
👁️ 65 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہری ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے فلسطینی سرزمین پر قبضے کے خلاف احتجاج کرنیوالے ایک اور فلسیطنی شہری کو ہلاک کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے پر احتجاج کرنے والے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔
فلسطینی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ جمعہ کے روز سیکڑوں فلسطینی شہریوں نے اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف احتجاج کیا تو اس دوران اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کی جس سے 28 سالہ زکریا حمائل ہلاک ہوگیا۔
واقعے کے بعد اسرائیلی فورسز پر راکٹ فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں کسی اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی۔
اس سے قبل منگل کے روز بھی اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک فلسطینی کو ہلاک کیا تھا۔
واضح رہےکہ غزہ پر جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 240 سے زائد فلسطینی شہری ہلاک ہوئے جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں جب کہ اسرائیلی بمباری سے ہزاروں فلسطین بے گھر بھی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C