18/January/2022

اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو ہلاک کردیا

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو ہلاک کردیا

اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو ہلاک کردیا

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو ہلاک کردیا۔

واقعہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں ایک چیک پوائنٹ کے قریب پیش آیا۔

فلسطینی نوجوان کی شناخت فالح موسیٰ کے نام سے ہوئی، وزارت صحت نے اسرائیلی حملے کی تصدیق کردی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C