اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کے مکمل کنٹرول کا اعلان
👁️ 121 بار دیکھا گیا
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کے مکمل کنٹرول کا اعلان
تل ابیب (ڈیلی اردو) ٹیلیگرام پر پوسٹ کی گئی اپنی ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پورے غزہ کو اپنے کنٹرول میں لے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ غزہ میں آنے والی امداد کو حماس نہ لوٹے۔
اس سے قبل اسرائیلی حکومت نے یہ کہا تھا کہ وہ غزہ میں بنیادی ضرورت کی خوراک کی فراہمی کی اجازت دیں گے۔ اسرائیل نے غزہ میں 11 ہفتوں سے فوڈ سپلائی روکی ہوئی تھی۔
اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں کو خان یونس سے انخلا کا حکم
اسرائیلی فوج نے اپنے حملے سے قبل فلسطینی شہریوں کو فوری طور پر خان یونس، بنی سہیلا اور عبسان کے علاقوں سے نکلنے کی ہدایات کی ہیں۔
جبری انخلا کا حکم اسرائیلی فوج کے عربی زبان کے ترجمان اویچائے ادرعی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیا کہ اسرائیلی افواج ان علاقوں میں دہشتگرد تنظیموں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
حکمنامے میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مغرب کی طرف واقع علاقے المواسی منتقل ہو جائیں۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ا خان یونس کو فوری طور پر ایک ’خطرناک جنگی زون‘ تصور کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4555 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2088 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1896 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C