01/April/2023

اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کردیا

👁️ 124 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کردیا

اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کردیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/این این آئی) اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے لانچ کردہ سیٹلائٹ کو فوج کے انٹیلی جنس ڈویژن کے زیر انتظام چلنے والے اوفیک سیٹلائٹ کے بیرے میں شامل کر دیا گیا۔ اسکا وزن تقریبا 3 سو کلو گرام ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C