اسلام آباد: اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ کیخلاف دھرنا دے گی
👁️ 158 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ کیخلاف دھرنا دے گی
اسلام آباد (انعم پرویز) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے اساتذہ جبری برطرفیوں کے خلاف، الاونسسز کی بحالی اور ترقیوں کے سلسلہ میں کل بروز پیر کو احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔
اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے قائدین اور پروفیسرز یونیورسٹی گیٹ سے کشمیر ہائی وے تک ریلی نکالیں گے جس میں مطالبات کی فہرست یونیورسٹی انتظامیہ کو دی جائے گی۔ ایم فل الاونس کی بحالی، برطرف اساتذہ کی بحالی، بورڈ آف گورننس میں اساتذہ کی شمولیت ، ریسرچ اعزازیہ کی بحالی کے مطالبات جامعہ انتظامیہ کو دیے جائیں گے۔ مظاہرہ دن دس بجے شروع کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11805 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C