افغانستان: بغلان پولیس ہیڈ کوارٹرز پر طالبان کا خودکش کار بم دھماکا، 4 اہلکار ہلاک، 10 زخمی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
افغانستان: بغلان پولیس ہیڈ کوارٹرز پر طالبان کا خودکش کار بم دھماکا، 4 اہلکار ہلاک، 10 زخمی
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں بغلان پولیس ہیڈ کوارٹرز پر طالبان کے خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔
ڈیلی اردو کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ بغلان میں پولیس ہیڈکوارٹر کے گیٹ پر کار بم دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ صوبائی پولیس چیف سمیت 10 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا۔
دھماکے کے بعد حملہ آور پولیس ہیڈکوارٹر میں گھس گئے تاہم سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران علاقے کو کلئیر قرار دے دیا۔
دریں اثناء طالبان ترجمان ذبیح اﷲ مجائد نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا۔ حملے میں متعدد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
#الفتح:
مهم: تیر ماښام د مرکزي بغلان ولسوالۍ په امنیه قومندانۍ د قوي موټر بم په وسیله استشهادي برید وشو.
قومندانۍ تخریب شوه، د امنیه قومندان او افسرانو په ګډون ۴۱ عادي او کمانډو عسکر مړه او ګڼ ټپيان شول.
۸ ټانګونه او ۱۶ رینجر موټرله منځه لاړل.
دا بريد د دښمن د وحشتونو انتقام وو. pic.twitter.com/E7gPgrM2lG— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) June 1, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C