افغانستان: طالبان کی غیر شرعی تعلقات کے الزام میں مرد و خاتون کو کوڑوں کی سزا
👁️ 293 بار دیکھا گیا
افغانستان: طالبان کی غیر شرعی تعلقات کے الزام میں مرد و خاتون کو کوڑوں کی سزا
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ عدالت نے بتایا ہے کہ صوبہ سمنگان کے ضلع روی دوآب میں شادی سے باہر تعلقات کے الزام میں ایک خاتون سمیت دو افراد کو کوڑے مارے گئے ہیں۔
عدالتی اعلامیے کے مطابق یہ سزا ہفتہ، 8 قوس کو نافذ کی گئی، جس میں ہر ایک کو 20 سے 30 کوڑوں کی سزا دی گئی، جب کہ دونوں کو ایک سے دو سال تک قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔
طالبان حکام کے مطابق عوامی مقامات پر اور صحرائی عدالتوں کے ذریعے سزائیں دینے کا سلسلہ بین الاقوامی تنقید کے باوجود جاری ہے۔
اس سے دو روز قبل بھی طالبان نے منشیات کی خرید و فروخت اور اسمگلنگ کے الزام میں 15 افراد کو سات ماہ سے تین سال چھ ماہ تک قید اور 10 سے 30 کوڑوں کی سزا سنائی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C