افغان دارالحکومت کابل میں دو دھماکے، 10 افراد ہلاک، 14 زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
افغان دارالحکومت کابل میں دو دھماکے، 10 افراد ہلاک، 14 زخمی
کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2 دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق ایک دھماکے میں بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تاہم کسی گروپ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Photo: Qurban Ali, 75, was killed in a blast last night in PD3 of #Kabul city. He was a street vendor and on his way home when he died, relatives said. 10 people were killed and 14 were wounded, officials said, in 2 separately timed blasts targeting buses near Ahl al-Bait Mosque. pic.twitter.com/E084TxGlFi
— TOLOnews (@TOLOnews) June 2, 2021
خیال رہے کہ کابل میں گزشتہ ہفتے بھی لڑکیوں کے اسکول میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں کے نتیجے میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر کم عمر بچیاں شامل تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C