افغان سرحد کے قریب ایرانی فورسز کی فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 40 بار دیکھا گیا
افغان سرحد کے قریب ایرانی فورسز کی فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے پاسداران انقلاب نے افغانستان کے سرحد کے نزدیک ایک علاقے میں عسکری کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے محافظوں نے افغانستان سے متصل ایرانی علاقے میں عسکری کارروائی کی جس کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی فارس کے مطابق عسکری کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے مزاحمت دکھائی اور پاسدران انقلاب کی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ عسکری کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے اسلحہ اور باردو بھی برآمد کیا گیا۔
https://twitter.com/TehranDC/status/1385941714775547908?s=19
پاسداران انقلاب کے ترجمان کے جانب سے جاری بیان میں بھی تین ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے تاہم دہشتگردوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی اور نہ ہی مزید تفصیلات بتائی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C