امریکا: الیکشن پر دہشت گرد حملے کی سازش، افغان شہری کو 15 سال قید
👁️ 240 بار دیکھا گیا
امریکا: الیکشن پر دہشت گرد حملے کی سازش، افغان شہری کو 15 سال قید
واشنگٹن (نمائندہ ڈیلی اردو) امریکا میں الیکشن ڈے پر دہشت گرد حملے کی سازش میں ملوث افغان شہری کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
عدالتی دستاویزات کے مطابق عبداللہ حاجی زادہ کے پاس امریکی گرین کارڈ موجود تھا اور اس نے داعش کی جانب سے سازش کرتے ہوئے دو اے کے 47 طرز کی رائفلیں اور 500 راؤنڈ گولہ بارود حاصل کرنے کی کوشش کی، جبکہ اسے علم تھا کہ یہ اسلحہ 2024 کے الیکشن ڈے پر پرتشدد حملے کے لیے استعمال ہونا تھا۔
اس کیس کی تفتیش آئی سی ای ہوم لینڈ سیکیورٹی انویسٹی گیشنز (HSI) کے خصوصی ایجنٹس نے شروع کی، جنہوں نے سرچ وارنٹس پر عمل درآمد کیا اور گرفتاریاں عمل میں لائیں۔
حکام کے مطابق سزا مکمل ہونے کے بعد آئی سی ای انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز (ERO) کے افسران عبداللہ حاجی زادہ کو افغانستان ڈی پورٹ کر دیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی حزب اللہ کو بڑی مالی مدد کی تیاری، خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
وائٹ ہاؤس پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام، ایف بی آئی نے 5 افراد گرفتار کر لیے
17/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C