امریکہ اسرائیل کو دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرےگا
👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکہ اسرائیل کو دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرےگا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کو دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرنے پر عائد کردہ پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا، ’’بہت سی چیزیں جو اسرائیل کی طرف سے آرڈر کی گئیں اور ان کے رقم بھی ادا کر دی گئی تھی، لیکن بائیڈن انتظامیہ نے انہیں فراہم نہیں کی تھیں، اب وہ اسرائیل کی طرف روانہ کی جا رہی ہیں۔‘‘
گزشتہ برس اس وقت کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ان بموں کی فراہمی روک دی تھی کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ ان سے غزہ کی شہری آبادی پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
دو ہزار پاؤنڈ وزنی ایک بم کنکریٹ اور دھاتوں کو بھی تباہ کر سکتا ہے اور اس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلتی ہے۔
غزہ میں ایک ہفتہ قبل جنگ بندی کا نفاذ عمل میں آیا تھا جس کے نتیجے میں حماس کے زیر حراست کچھ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7404 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5121 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C