امریکہ ہر روز بھارت اور پاکستان کی سرگرمیوں پر نظر رکھتا ہے، وزیر خارجہ مارکو روبیو
👁️ 340 بار دیکھا گیا
امریکہ ہر روز بھارت اور پاکستان کی سرگرمیوں پر نظر رکھتا ہے، وزیر خارجہ مارکو روبیو
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد ہونے والی جنگ بندی کی نگرانی امریکہ ہر روز کرتا ہے۔ این بی سی نیوز کے پروگرام 'میٹ دی پریس' میں روبیو نے کہا کہ جنگ بندی اس وقت ممکن ہے جب دونوں فریق فائرنگ بند کرنے پر راضی ہوں، اور یہ عمل برقرار رکھنا ایک مشکل مرحلہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا: “ہم ہر روز یہ دیکھتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا ہو رہا ہے، اسی طرح کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں بھی صورتحال کی نگرانی کی جاتی ہے۔”
روبیو نے یوکرین اور روس کے حوالے سے کہا کہ جنگ بندی بہت تیزی سے ٹوٹ سکتی ہے، لیکن امریکہ کی کوشش ہمیشہ یہ ہوگی کہ دنیا میں پائیدار امن قائم ہو۔
فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں روبیو نے کہا: “ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے صدر نے امن کی بحالی کو ترجیح دی ہے۔ ہم نے یہ کمبوڈیا، تھائی لینڈ، بھارت اور پاکستان، روانڈا اور ڈی آر سی میں دیکھا ہے۔ ہم ہر موقع سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔”
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10 مئی کو اعلان کیا تھا کہ بھارت اور پاکستان نے واشنگٹن کی ثالثی میں ہونے والی 'طویل رات' کی بات چیت کے بعد 'مکمل اور فوری' جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی پارلیمنٹ میں واضح کیا کہ ’آپریشن سندور‘ کو روکنے میں کسی بھی ملک کی ثالثی شامل نہیں تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4553 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2088 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1896 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C