امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 16 زخمی
👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 16 زخمی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست ایلینوے کے شہر شکاگو میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ شکاگو میں ہونے والی فائرنگ میں اب تک کم سے کم 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ شکاگو میں 2020 میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 3159 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اس طرح 2019 کے مقابلے میں1219 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔
امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہرسال فائرنگ کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک یا زخمی ہوجاتے ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں لوگوں کے پاس تقریبا 2 لاکھ 70 ہزار سے 3 لاکھ تک اسلحہ موجود ہیں۔ اسلحہ لابی کی طاقت کے سبب کوئی بھی امریکی حکومت ملک میں ہتھیاروں کی فروخت کے سلسلے میں قوانین وضع نہیں کرسکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C