امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
👁️ 56 بار دیکھا گیا
امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سری لنکا اور بھارت کے دورے کے بعد اسلام آباد پہنچی ہیں۔
We are happy to welcome Principal Deputy Assistant Secretary Alice Wells to #Pakistan! PDAS Wells plans to meet with Pakistani officials and others to discuss progress on various issues in our growing relationship. #Partners4Prosperity #USPAK #USinPAK #USEmbassyISB pic.twitter.com/FnmsRQOwsO
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) January 19, 2020
ایلس ویلز پاکستان کے 4 روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سمیت دیگر سینئر حکومتی حکام اور سول سوسائٹی کے نمائندگان سے ملاقاتیں کریں گی۔ جن میں پاک امریکا تعلقات اور علاقائی امور پر بات چیت کی جائے گی۔
امریکی نائب معاون وزیر خارجہ حالیہ ایران امریکا کشیدگی اور افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل سمیت امریکا طالبان مذاکرات کے حوالے سے بھی پاکستانی حکام سے بات چیت کریں گی۔
اسلام آباد پہنچنے پر ایلس ویلز اور ان کے وفد کا دفتر خارجہ اور امریکی سفارت خانے کے حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز 22 جنوری تک پاکستان میں چار روز قیام کریں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C