انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں، ایمل ولی
👁️ 47 بار دیکھا گیا
انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں، ایمل ولی
چارسدہ (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوام انتہا پسندی اور بے امنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں۔
چارسدہ اور اتمانزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھا کہ اکثر لوگوں کی خواہش تھی کہ میں انتخابی مہم کے لیے نہ نکلوں، مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں لیکن ہم نے جان کی پرواہ کیے بغیر الیکشن مہم چلائی۔
رہنما ای این پی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے میری انتخابی مہم پرامن رہی، الیکشن کے دن پر امن ماحول چاہتے ہیں، تمام امیدواروں کو کہتا ہوں کہ الیکشن کے دن پرامن رہیں۔
ان کا کہنا تھا عوام انتہا پسندی اور بے امنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں، اگر صرف دعا کے لیے ووٹ دینا ہے تو مولانا کو دیں۔
اس سے قبل بھی ایمل ولی نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ اگر کسی نے رویہ بدلا تو ہم بھی نمٹنا جانتے ہیں، ہم خدمت کے لیے کسی وزارت کے محتاج نہیں، کتاب کو ووٹ دینے سے جنت یا دوزخ نہیں ملنی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
لبنان سے انخلا نہیں ہوگا، اسرائیلی فوج سکیورٹی زونز میں موجود رہیگی، وزیر دفاع
21/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C