اٹک: کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی
👁️ 117 بار دیکھا گیا
اٹک: کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان ایروناٹئیکل کمپلیکس (پی اے سی) کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی ہوئی۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آٹھ ڈوئل سیٹ طیاروں کی پانچ ماہ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر عملے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
پاک فضائیہ کے سربراہ نے ایویانکس پروڈکشن فیکٹری اور کامرہ میں ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی انٹیگریشن فیسلٹی کا بھی افتتاح کیا۔
عوامی جمہوریہ چین کے سفیر اور ایوی ایشن انڈسٹریز آف چائنہ کے نائب صدر نے اس تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 280 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 362 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 709 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 620 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8964 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C