29/February/2024

ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی

ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C