ایران میں پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس سربراہ ہلاک
👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران میں پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس سربراہ ہلاک
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس کے سربراہ کرنل نادر بیرامی کو صوبہ کرمانشاہ کے شہر سہنا میں “فساد پسندوں” کے ہاتھوں قتل کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
#نادر_بیرامی بیماری زمینه ای داشت!روی زمین اینور اونور میشد!لحظه هلاکتش!#مهسا_امینی pic.twitter.com/6KaA2ri1xK
— صادق هدایت (@Sadegh_Hedayat7) November 18, 2022
صحنہ شہر کے سربراہ ہانبخش زنغنہ تبار نے بتایا کہ کئی “فسادیوں اور غنڈوں” نے سفید ہتھیاروں سے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کرنل بیرامی مارا گیا۔ تبار نے مزید کہا کہ سکیورٹی سروسز بیرامی کے قتل میں ملوث افراد کو ان کے قتل کے فورا بعد گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
ایران میں مظاہروں کے تیسرے مہینے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی “ایران انٹرنیشنل” نے ایک دستاویز کا انکشاف کیا ہے جس میں ایرانی فوج کے ایک سینئر کمانڈر نے احتجاج کے دوران کسی بھی فوجی یا ان کے اہل خانہ کی گرفتاری کے بارے میں روزانہ رپورٹس طلب کی ہیں، اس صورتحال سے اپنے اہلکاروں کے منحرف ہو کر احتجاج میں شامل ہونے کے بارے میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی تشویش ظاہر ہوجاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 250 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8834 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4570 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2458 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1904 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C