ایران کی جانب سے افغان طالبان کو ایندھن کی فراہمی بحال
👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایران کی جانب سے افغان طالبان کو ایندھن کی فراہمی بحال
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایرانی یونین برائے تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات برآمد کنندگان نے بیان دیا ہے کہ ایران نے طالبان کی درخواست کے بعد کچھ دن قبل افغانستان کو ایندھن کی فراہمی بحال کردی ہے۔
ترجمان کے مطابق طالبان نے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات جاری رکھنے کا پیغام ایران کو بھیجا تھا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق طالبان نے ایران کو پیغام بھیجا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات جاری رکھ سکتے ہیں جس کے بعد ایران نے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات شروع کردی ہیں۔
Iran resumes fuel exports to Afghanistan after Taliban request, union says https://t.co/DLL9AdidLX
— Reuters Iran (@ReutersIran) August 23, 2021
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے افغانستان میں پیٹرول کی قیمت 900 ڈالرز فی ٹن تک پہنچ گئی تھی جس کے بعد طالبان نے یہ پیغام پہنچایا۔
رائٹرز نے بتایا کہ طالبان نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بھی 70 فیصد کم کردیا ہے۔
دوسری جانب ایران نے بھی افغان تجارت کیلئے سرحدیں کھلی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق طالبان اور ایران کے درمیان اس عمل کو دونوں ممالک کے مستقبل میں اچھے تعلقات کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C