ایران کے بیلسٹک میزائل حملے: ابوظہبی میں گیس پلانٹ بند
👁️ 277 بار دیکھا گیا
ایران کے بیلسٹک میزائل حملے: ابوظہبی میں گیس پلانٹ بند
ابوظہبی (ڈیلی اردو) حکام نے بتایا کہ فضائی دفاعی اقدامات کے بعد ابوظہبی میں ایک گیس پلانٹ کو بند کر دیا گیا۔
اماراتی حکام کے مطابق فضا میں ناکارہ بنائے گئے ایک میزائل کا ملبہ حبشان گیس پلانٹ کے مقام پر گرا، جس کے بعد آگ لگ گئی اور حکام نے آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔
ابوظہبی میڈیا آفس نے سوشل میڈیا پر کہا، ’’ابوظہبی کے حکام حبشان گیس تنصیبات پر گرنے والے ملبے کے واقعے سے نمٹ رہے ہیں، جو فضائی دفاعی نظام کی کامیاب کارروائی کے بعد پیش آیا۔ آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی جاری ہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔‘‘
حکام کے مطابق یہ بندش احتیاطی اقدام کے طور پر کی گئی ہے جبکہ ہنگامی ٹیمیں صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 300 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3416 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C