برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کا اعلان کردیا
👁️ 101 بار دیکھا گیا
برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کا اعلان کردیا
نکوسیا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانیہ 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا، اس کا اعلان برطانیہ کے وزیر داخلہ برائے بریگزٹ سٹیفن بارکلے نے یہاں قبرص کے صدر نیکو انستاسیا دیز سے ایک ملاقات کے بعد کیا، برکلے سے پوچھا گیا کہ کیا برطانیہ کسی معاہدے کے بغیر 31 اکتوبر کو یورپی یونین چھوڑ دے گا تو انہوں نے کہا ہاں ہم چھوڑ دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں صدر کا شکرگزار ہوں، کہ ان کے ساتھ ہمارے مضبوط دوطرفہ تعلقات ہیں وہ بریگزٹ سے متعلق معاملات کی گہری سوجھ بوجھ رکھتے ہیں۔ اس مسئلے پر صدر سے بات چیت ضروری تھی کیونکہ دونوں فریقین معاہدہ چاہتے ہیں جو ان کے مفاد میں اور اس کیلئے ہم کام کر رہے ہیں۔
برکلے نے قبرص کا دورہ بریگزٹ کے مسائل پر بات چیت کیلئے کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
منڈی بہاؤالدین : احمدی برادری سے تعلق رکھنے والا مکینک فائرنگ سے ہلاک
03/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
لکی مروت : پولیس اسٹیشن پر حملہ، اہلکاروں کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار
03/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
پشاور : پولیس پر دو حملے، 4 اہلکار زخمی، زیرحراست 2 ملزمان فرار
03/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7382 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C