بلوچستان: تربت میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم، پانچ افراد ہلاک
👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم، پانچ افراد ہلاک
کیچ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد کےمطابق دو گروپوں میں مسلح تصادم کا واقعہ تربت کے علاقے زمران میں پیش آیا جہاں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
مسلح تصادم منشیات کے اسمگلروں کے گروپوں کے درمیان ہوا، واقعہ کے بعد لیویز فورس علاقے میں روانہ کردی گئی ہے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ہلاک شدگان میں اسماعیل ولد غلام محمد، شاہ داد ولد بہرام اور نواز ولد نظر ساکنین پروم پنجگور کے علاوہ دو دیگر افراد شناخت نہ ہو سکی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دل خراش واقعہ منشیات کی لوٹ مار کے باعث پیش آیا۔ یاد رہے کہ ان علاقوں میں اس سے پہلے بھی کئی ایسے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3442 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C