بلوچستان: تربت کے علاقے مند سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت کے علاقے مند سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت سے 3 نامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لیویز حکام کے مطابق تربت کےعلاقے مند میں تشدد زدہ لاشیں ملاچات اور شاہ مراد چات کے درمیان سڑک پر ملیں۔ تینوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ مقتولین کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے، البتہ لیویز اس سلسلے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
تاحال ان افراد کے قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو سکے اور نہ ہی اس بارے میں معلومات ہیں یہ افراد یہاں کب آئے تھے اور کیا کر رہے تھے تاہم حکام اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ تربت کا شمار بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں میں ہوتا اور ماضی میں بھی یہاں تشدد زدہ لاشیں ملنے اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C