بلوچستان: خضدار میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 3 افراد ہلاک، بچوں سمیت 10 زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خضدار میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 3 افراد ہلاک، بچوں سمیت 10 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک قریب بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 10 زخمی ہوگئے۔
At least three people were killed, and 10, including policemen and women, were injured in a roadside explosion near Omar Farooq Chowk #Khuzdar Town of #Balochistan pic.twitter.com/fPhIp7YVc7
— ???????? (@Info_Balochistn) April 7, 2024
پولیس کے مطابق بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکا مصروف مارکیٹ عمر فاروق چوک کے قریب ہوا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ عمرفاروق چوک کےقریب ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق قریب کھڑی پولیس کی گاڑی ٹارگٹ تھی۔
پولیس کے مطابق بم دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے، دھماکے کے وقت لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئء فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم افراد کو نشانہ بنانا غیر انسانی اور بزدلانہ فعل ہے، ایسے لوگوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، انسانی جانوں سے کھیلنے والے دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C