بلوچستان: دالبندین میں مکان پر دستی بم حملہ، 5 مزدور زخمی
👁️ 206 بار دیکھا گیا
بلوچستان: دالبندین میں مکان پر دستی بم حملہ، 5 مزدور زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں مکان پر دستی بم حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دالبندین کی کلی باز محمد میں دہشت گردوں نے ایک مکان پر دستی بم پھینکا، جو صحن میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں مزمل، مشتاق، اسماعیل، خان محمد اور اعجاز احمد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر دالبندین ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو معمولی زخم آئے ہیں۔ زخمیوں میں دو افراد کا تعلق ملتان، دو کا سیالکوٹ اور ایک کا نارووال سے ہے، جو دالبندین میں ایک تعمیراتی کمپنی میں کام کر رہے تھے۔
حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہو گئے، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 372 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 719 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 630 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 326 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8965 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4816 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C