بلوچستان: زیارت ریزیڈنسی حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت ریزیڈنسی حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ گرفتار مبینہ دہشت گرد 2013 میں زیارت ریزیڈنسی حملے میں ملوث تھا، گرفتار مبینہ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار مبینہ دہشت گرد کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C