بلوچستان: سبی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی
سبی (سید طاہر علی) صوبہ بلوچستان کے ضلع سطی میں پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ سبی کے علاقے حاجی حمبل بابا کے علاقے میں پیش آیا۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک شہری سمیت شوکت اور ریاض نامی پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ جوابی فائرنگ پر ملزمان فرار ہو گئے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جیوانی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ، 4 کارکن ہلاک
12/September/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C