بلوچستان: سبی کے علاقے لہڑی میں بارودی سرنگ دھماکا، ایک شخص شہید
👁️ 81 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سبی کے علاقے لہڑی میں بارودی سرنگ دھماکا، ایک شخص شہید
سبی (سید طاہر علی) بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لہڑی کے مقام پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لہڑی کے علاقے گوگی نالہ پر گدھا گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں گدھا ریڑی سوار مالک شہید ہوگیا۔
زرائع کا کہنا ہے کہ گدھا ریڑی سوار مالک مزدوری کے غرض سے لہڑی آرہے تھے، گدھا ریڑی زیر زمین بچھائی ہوئی بارودی سرنگ ٹکرا گئی۔ جس سے زور دار دھماکہ ہوا۔ شہید کا شناخت سکندر ولد وارث سے ہوئی ہے۔ لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعے کے بعد ایف سی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر کے بارودی سرنگوں کی نشاندہی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ بارودی سرنگیں بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے بچھائی ہوئی ہے تاکہ سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C