بلوچستان: پنجگور کے ایک مکان میں دھماکا، بچہ ہلاک، 3 افراد زخمی
👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان: پنجگور کے ایک مکان میں دھماکا، بچہ ہلاک، 3 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک مکان میں دھماکے کے باعث ایک بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان میں واقع ایک مکان میں ایک زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے سبب ایک بچہ ہلاک اور تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق بچے کی لاش اور تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جس کے لیے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15549 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11835 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9144 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5187 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C