بلوچستان: چمن میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنما ہلاک
👁️ 757 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنما ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے علاقے کلی محمد حسن میں جمعیت علمائے اسلام (ف) تحصیل چمن کے رہنما حافظ عبدالقادر جان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔
لیویز حکام کے مطابق واقعے کے بعد لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد بڑی تعداد میں کارکن اسپتال کے باہر جمع ہو گئے اور واقعے پر احتجاج کیا۔
ذرائع کے مطابق حافظ عبدالقادر جان نہ صرف جے یو آئی کے سالار تھے بلکہ پولیو ویکسینیشن مہم کے سپروائزر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔
واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور علاقے میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں تاکہ مزید ناخوشگوار واقعات سے بچا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C