15/November/2019

بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،3 اہلکار شہید 4 زخمی

👁️ 63 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،3 اہلکار شہید  4 زخمی

بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،3 اہلکار شہید 4 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کء صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید 4 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر زخمیوں اور شہداء کو سی ایم ایچ منتقل کردیا جبکہ علاقے میں آمد و رفت معطل کر کے شواہد اکٹھے کرنے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔

دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C