بلوچستان: کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکا،ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 37 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکا،ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کی تحصیل کاہان کے علاقے لکڑوڈھ میں نامعلوم دہشت گردوں نے بارودی سرنگ پہاڑی علاقے میں نصب کر رکھی تھی جس کی زد میں ایک موٹر سائیکل آئی تو وہ زور دار دھماکے سے پھٹ گئی، سرنگ کے پھٹنے سے ایک موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا دوسر اساتھی زخمی ہوگیا۔
At least one man was killed & another suffered serious injuries in a #land_mine explosion ???? in Bareli Lakar Wadh area of the district #Kohlu #Balochistan
— ???????? (@Info_Balochistn) December 13, 2021
دونوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو کوہلو منتقل کردیا گیا، جہاں زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے، بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5132 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C