بنوں سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر تھی
👁️ 23 بار دیکھا گیا
بنوں سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر تھی
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ادارے نے بنوں کے علاقے تھانہ ہوید کے سنگم ملحقہ سے خفیہ اطلاع پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد نور ولی عرف حکیم اللہ کو گرفتار کر لیا۔
Pakistani security claimed arrest of TTP operative Wali Noor from Bannu, KP. #Pakistan https://t.co/KkqukoFSrK
— FJ (@Natsecjeff) February 10, 2022
گرفتار دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر بم دھماکوں اور دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا اور حکومت نے اس کے سر کی قیمت دس لاکھ مقرر کر رکھی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 237 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4637 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C