بنوں میں باران ڈیم چیک پوسٹ پر حملہ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بنوں میں باران ڈیم چیک پوسٹ پر حملہ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، 5 زخمی
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں عسکریت پسندوں نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق باران ڈیم باغ حملے میں خطاب الرحمن نامی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے جبکہ 5 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سیدان اللہ، لاج میر، خانان، عبدالجبار اور سمیع اللہ شامل ہے۔
دہشت گردی کا دوسرا واقعہ بنوں میرانشاہ روڈ پر تھانہ بکاخیل کی حدود میں اس وقت رونما ہوا جب شمالی وزیرستان سے فورسز کے زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کیا جا رہا تھا۔ شدت پسندوں نے گاڑیوں پر فائرنگ کی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز باڑہ کے علاقے قمبر آباد میں شدت پسندوان کی فائرنگ سے خیبر پولیس کے اہلکار عبدالولی سمیت تین افراد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4590 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3293 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2463 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2112 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C