بھارتی بحریہ کا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
👁️ 97 بار دیکھا گیا
بھارتی بحریہ کا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی بحریہ نے برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کے ایک عہدیدار نے بتایاکہ جدید ترین گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر INS Mormugao نے اپنے پہلے براہموس سپرسونک کروز میزائل کے تجربے کے دوران کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ جہاز اور اس کے طاقتور ہتھیار جو دونوں دیسی ہیں، نے سمندر میں بھارتی بحریہ کے فائر پاور کی ایک اور شاندار مثال قائم کی ہے۔ BrahMos Aerospace Pvt Ltd بھارت اور روس کا ایک مشترکہ منصوبہ ہے جو سپرسونک کروز میزائل تیار کررہا ہے جو آبدوزوں، بحری جہازوں، ہوائی جہازوں یا سطح زمین سے چلائے جا سکتے ہیں۔
برہموس میزائل آواز کی رفتار سے تقریبا تین گنا زیادہ رفتار کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔
میزائل تجربے کا مقام واضح نہیں ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارت نے گزشتہ سال جنوری میں میزائل کی تین بیٹریوں کی فراہمی کے لیے فلپائن کے ساتھ 375ملین ڈالر کا معاہدہ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8815 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1883 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C