29/April/2019

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آج 3 بجے کیا کرنےوالے ہیں؟‌ بڑی خبر آگئی

👁️ 49 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آج 3 بجے کیا کرنےوالے ہیں؟‌ بڑی خبر آگئی

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آج 3 بجے کیا کرنےوالے ہیں؟‌ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔روزنامہ نوائے وقت مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور ملکی سلامتی صورتحال سے متعلق میڈیا کو اپ ڈیٹ کریں گے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C