ترکی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر حملہ، خاتون عہدے دار ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
ترکی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر حملہ، خاتون عہدے دار ہلاک
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے صوبائی دفتر پر حملہ ہوا ہے جس میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔
An assailant with a shotgun has attacked our office in İzmir. One of our party members was in the office during the incident. The perpetrator and the instigators of the attack are clear. The government will be responsible for any negative consequences. https://t.co/YGgO3lpbH5
— DEM Party English (@DemPartyEnglish) June 17, 2021
ترکی کے صوبہ ازمیر میں حملہ آور نے پارٹی کے صوبائی دفتر پر حملہ کیا جس میں پارٹی کی خاتون عہدے دار ہلاک ہوگئی، ترکی کی تیسری بڑی پارٹی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر “کُردوں “کی حمایت کا الزام ہے، ترک حکومت ایج ڈی پی پارٹی پر پابندی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔
https://twitter.com/AylinaKilic/status/1405548680166481928?s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C