ترکی 2022 سے ہر سال ایک آبدوز تیار کیا کرے گا: ترک صدر ایردوان
👁️ 92 بار دیکھا گیا
ترکی 2022 سے ہر سال ایک آبدوز تیار کیا کرے گا: ترک صدر ایردوان
استنبول (ڈیلی اردو) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ترکی لیبیا کی فوجی ضروریات اور امداد میں اضافہ کر سکتا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار کوجہ ایلی میں گیولجیک شپ یارڈ کمان گاہ میں پہلی قومی آبدوز پیری ریس کو سمن میں اترانے اور 5 ویں جہاز سید الرئیس کی پہلی ویلڈنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مطابق صدر رجب طیب نے اپنے خطاب میں مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی طرف سے اپنائی جانے والی پالیسی کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ یونان اور اس کی حمایتی ممالک ترکی کو سمنر میں ایک قدم بھی آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے تھے۔
President Erdogan unveils Turkey's first locally-built submarines with advanced technology. TRT World's Obaida Hitto reporting from Golcuk shipyard has more pic.twitter.com/fJtQ0U0a4j
— TRT World Now (@TRTWorldNow) December 22, 2019
انہوں نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی تمام راہیں مسدود کرکے رکھ دی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ لیبیا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت بین الاقوامی قانون سے متصادم نہیں ہے، اور انہیں لیبیا کی جائز انتظامیہ کی مکمل تائید حاصل ہے۔
“انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم لیبیا میں اپنے فوجیوں کی تعداد ان کی امداد میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
انہوں زمین، سمندری اور فضا ہر طرح کی سہولتیں فراہم کریں گے۔ ہم لیبیا کی خاطر اپنی جان و مال کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔
صدر ایردوان نے کہا کہ بحیرہ ایجین اور بحیرہ روم کے تمام ساحلی ممالک ان دونوں سمندروں کے مالک ہیں اور انہیں تمام سمندری حقوق حاصل ہیں۔
ہم بز کسی کی سرزمین پر قبضہ کرنے یا حق و حقوق کو غصب کر نے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کو ترکی کو ایک خطے یا ایک خاص علاقے تک محدود کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
“انہوں نے کہا کہ ترکی نہ شام سے اور نہ ہی لیبیا مطابقت سے پیچھے ہٹنے کا سوچ رہا ہے۔
انہوں نےسب میرین کے بارے میں کہا کہ 2022 سے ہر سال ایک سب میرین خدمت تیار کرکے خدمت کے لیے پیش کی جائے گی اور سن 2027 ہماری تمام چھ آبدوزیں ہماری بحریہ کے لیے خدمات فراہم کرنا شروع کردیں گی۔
#Turkey's new "Piri Reis" submarine was put to sea. TCG Piri Reis is the flagship of Turkish New Type Submarine Programme. pic.twitter.com/heM1Ut3Q6T
— Observer (@byz_observer) December 22, 2019
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C