08/April/2023

تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

👁️ 20 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

بنکاک (ڈیلی اردو) تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ سورات تھانی صوبے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C