جاسوسی کا الزام، ترکی میں دو عرب شہری گرفتار
👁️ 106 بار دیکھا گیا
جاسوسی کا الزام، ترکی میں دو عرب شہری گرفتار
ترک سکیورٹی فورسز نے استنبول سے دو مبینہ جاسوس کو گرفتار کرنے کا دعوی کردیا ہے۔ترک حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کئی ماہ سے دو عرب شہریوں کی نگرانی کررہی تھی جو ترکی میں مقیم عرب شہریوں کی جاسوسی کررہے تھے۔ترک حکام نے مزید کہا کہ زیر حراست دونوں افراد متحدہ عرب امارت کے لئے جاسوسی کرتے ہوئے پائے گئے۔ایک جاسوس اکتوبر 2018 میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں سفاکانہ قتل کے چند روز بعد استنبول پہنچا تھا، اس لئے حکام اسکے اس قتل کیس میں ممکنہ کردار کی تحقیقات کررہے ہیں۔مزید بتایا گیا کہ زیر حراست دونوں مشتبہ جاسوسوں کے قبضے سے کمپیوٹر برآمد ہوئے ہیں۔ جنھیں خفیہ مقام میں چھپاکر رکھا گیا تھا۔ ترک حکام نے مشتبہ جاسوسوں کی تصاویر جاری کرتے ہوئے انھے عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C