جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی
برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کردیا۔
جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر اسپیل کامپ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے جبلہ حملہ آور فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، واقعہ کے بعد پولیس نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لیکر لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جب کہ ہلاک افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
JUST IN: Two people have been killed and one seriously injured following a shooting spree in the center of the German town of Espelkamp.https://t.co/qnhZ7MRMOZ
— DW News (@dwnews) June 17, 2021
جرمن پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش کے لیے اسپیشل پولیس کمانڈوز کی ٹیم تشکیل دی ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق حملہ آور کی دماغی حالت درست نہیں ہے تاہم گرفتاری کے بعد صورتحال واضح ہوسکے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C