جرمن فوج کا ہزاروں راؤنڈ گولہ بارود چوری، تحقیقات شروع
👁️ 324 بار دیکھا گیا
جرمن فوج کا ہزاروں راؤنڈ گولہ بارود چوری، تحقیقات شروع
برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) جرمن فوج کے لیے بھیجا جانے والا اسلحہ اور گولہ بارود ایک کنٹریکٹر کے ٹرک سے اس وقت چوری ہو گیا، جب ڈرائیور نے مشرقی شہر ماگڈے برگ کے قریب رات گزارنے کے لیے گاڑی ایک ہوٹل کے باہر کھڑی کر دی۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ ٹریلر سے ہزاروں راؤنڈ غائب پائے گئے، جس کا پتہ اگلی صبح ڈلیوری کے وقت چلا۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 20 ہزار راؤنڈز میں سے پستول کی 10 ہزار گولیاں، 9,900 راؤنڈز مشقی فائر کے لیے اور دھوئیں والے راؤنڈ بھی چوری ہوئے۔ حکام کو شبہ ہے کہ یہ واردات اتفاقیہ نہیں بلکہ ملزمان ٹرانسپورٹ پر نظر رکھے ہوئے تھی اور ڈرائیور کے غیر منصوبہ بند قیام کے دوران کارروائی کی گئی۔
فوج نے واقعے کی فوری رپورٹ پولیس کو دے دی ہے اور سکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ایک ہی ڈرائیور کے ذریعے حساس کارگو کی نقل و حمل کی بھی تحقیقات جاری ہیں۔ جرمنی دفاعی بجٹ بڑھا رہا ہے اور اپنی مسلح افواج کی بحالی کی کوششوں میں مصروف ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر میں دھماکا اور آگ، ایران کا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
قلات میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، گوادر میں آئی ای ڈی دھماکے سے میجر بھی ہلاک
19/October/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا نیا دفاعی منصوبہ، ایران میں حکومت کی تبدیلی اور اسلحہ سازی میں خود کفالت پر زور
19/October/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو ایران کے ساتھ نئی جنگ کے لیے واشنگٹن پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عباس عراقچی کا الزام
19/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز کی صوفیہ میں ہنگامی لینڈنگ، بم کی دھمکی پر مسافروں سے پوچھ گچھ
19/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ، حوثی باغیوں کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26383 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15620 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11914 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9268 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7525 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5475 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C